ذنب الخیل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک روئیدگی ہے، اس کی ڈالیاں گھوڑے کی دم سے مشابہت رکھتی ہیں، تر زمینوں اور خندقوں کے پاس پیدا ہوتی ہے، اس کا مزہ تلخ ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک روئیدگی ہے، اس کی ڈالیاں گھوڑے کی دم سے مشابہت رکھتی ہیں، تر زمینوں اور خندقوں کے پاس پیدا ہوتی ہے، اس کا مزہ تلخ ہوتا ہے۔